حکومت نے آج کہا کہ جعلی کرنسی نوٹوں پر روک لگانے کے لئے نوٹوں میں سیکورٹی کے نئے نئے فیچر جوڑے جا رہے ہیں اور پلاسٹک نوٹ عمل میں لانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
خزانہ وزیر مملککت
جینت سنہا نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کرنسی نوٹوں میں حفاظتی اقدامات مسلسل مضبوط کیے جاتے ہیں۔
سرکاری سیکیورٹی پرنٹنگ پریس میں اس کے لئے ہمیشہ تحقیق جاری رہتی ہے۔